بھوت کا پکوان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہو جائے یا کھو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہو جائے یا کھو جائے۔